empty
 
 
19.01.2021 10:37 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 جنوری 2021

This image is no longer relevant


سبز ویوو 2 میں بننے والی تصحیح قلیل مُدتی سپورٹ 34۔140 سے ایک بہتر انداز میں اوپر رہی ہے اور 36۔140 کی کم ترین سطح سے بننے والی ریلی مضبوط ہے اور امپلسیو معلوم ہوتی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ 81۔140 - 96۔140 کے سپورٹ لیول تک واپسی کے بعد مزید اضافہ کا عمل بنے گا

آخر کار ہمیں 26۔142 کی بلند ترین سطح سے اوپر بریک کی توقع ہے جس کے بعد مزید اضآفہ 96۔147 اور حتی کہ 23۔156 کی سطح تک بھی مل سکتا ہے

یہ کہ صرف 34۔140 کی سطح سے نیچے کی بریک سے ہمارے بئیرش تجزیہ میں تبدیلی کا اشارہ ملے گا

آر 3: 142.72

آر 2: 142.24

آر 1: 141.58

پیوٹ : 141.45

ایس 1: 141.11

ایس 2: 140.96

ایس 3: 140.81

تجارتی تجاویز

ہم نے جی بی پی میں 71۔140 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 30۔140 کی سطح تک اوپر کیا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback