empty
 
 
19.01.2021 03:17 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ برائے 19 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

چار گھنٹوں والا چارٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 103.73 کی سطح پر موجود ریزسٹنس کو توڑ لیا ہے جو کہ ابھی سپورٹ لیول ہے - لہذا پئیر نے پہلے ہی 103.73 کی سطح پر کمزور سپورٹ بنا رکھی ہے - مضبوط سپورٹ ابھی 103.73 کی سطح پر ہے جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

آر ایس آئی اور موونگ ایوریج ابھی بھی اضافہ کا اشارہ کر رہا ہے - لہذا مارکیٹ 103.73 کی سطح سے اوپر بُلش موقع ظآہر کرے گی

خرید کو 103.73 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 104.41 (بلند ترین سطح) کے ساتھ کیا جائے

یو ایس ڈی / جے 104.41 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھے گا

اس کے علاؤہ 104.41 کی سطح حصول نفع کی ایک عمدہ سطح ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ لیول بنائے گی - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے اسی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے 104.41 سے آج 104.80 کی سطح تک اوپر جائے گا

سپورٹ 103.52 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ 4 ٹآئم فریم میں 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 103.52 کی سطح سے نیچے بند ہوتی ہے تو مارکیٹ بئیرش رجحان میں آ جائے گی تاکہ مزید نیچے 102.62 کے سپورٹ لیول تک جاسکے

تاثرات

اس کے علاؤہ ڈبل باٹم لیول 102.62 پر موجود ہے

اگر رجحان اضافہ کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ امریکی ڈآلر مضبوط ہے جب کہ ین تنزلی کا شکار ہے

ایک گھنٹہ والا چارٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر نے 104.02 کی سطح سے اضافہ کی موو کو جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 103.73 کی سطح پر ہے قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول 103.73 سے اوپر موجود ہے جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی 103.73 اور 104.80 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے - لہذا سپورٹ ابھی 103.73 کی سطح پر موجود ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 104.80 کی سطح پر موجود ہے - لہذا مارکیٹ کا 103.73 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 103.73 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 104.41 اور مزید 104.80 کی سطح پر موجود ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - بہرحال اگر یو ایس ڈی / جے پی وائے اگر یو ایس ڈی / جے پی وائے آج 103.73 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 102.60 کی سطح تک جائے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback