empty
 
 
20.01.2021 05:45 AM
یورو / یو ایس ڈی میں بُلش ہمر انداز ملا ہے


یورو / یو ایس ڈی کل ہمارے ہدف 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچ گیا تھا اور اس نے ایک ہمر کینڈل سٹک انداز بنایا تھا جس کے بعد آج ایک بُلش کینڈل سٹک انداز ملا ہے - اس تمام اشاروں سے یہ مُراد لی جانی چاھیے آج مزید اضافہ ملے گا

This image is no longer relevant


سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

کالی لکیریں - فیبوناسی لیولز

کل کی ڈیلی کینڈل سٹک ایک ہمر کینڈل سٹک تھی اور اس میں نیچے کی جانب ایک سایہ ملا تھا - آج اضآفہ کی موو ایک تبدیلی کے اشارے کے ساتھ ظآہر ہوئی ہے اور جب تک قیمت کل کی کم ترین سطح سے اوپر ہے تب تک ہمیں مزید اضافہ کی توقع ہے - ہمارا ابتدائی ہدف 38 فیصد فیبوناسی لیول پر حاصل ہوگیا ہے - یہ دیکھا ایک بہتر صورتحال ہوگی کہ اگر قیمت طویل مُدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کرتی ہے لیکن مارکیٹ کی قیمت نے اس کو فالو نہیں کیا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback