empty
 
 
20.01.2021 04:06 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 20 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 1.3653

جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی ایک اضافہ کی تجارتی صورتحال کو بنا سکتا ہے - اہم سپورٹ 1.3611 کی سطح پر ہے جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ایکسپینشن لیول ہے - بنیادی صورتحال کے مطابق یہ تصحیحی عمل شروع کر سکتا ہے

آج ہمیں یہ معلوم ہو رہا ہے کہ قیمت 1.3710 کی سطح تک جاسکتی ہے جس کے بعد مزید اضآفہ کا عمل نئی بلند ترین سطح تک مل سکتا ہے جو کہ 1.3750 کی سطح کے گرد ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ اہم ریزسٹنس ابھی 1.3750 کی سطح پر ہے

اگر قیمت 1.3710 کی سطح توڑ لیتی ہے تو ہم یہ توقع کر سکتے ہیں کہ قیمت ممکنہ طور پر 1.3750 کی سطح ٹیسٹ کرے گی - حالیہ اضافہ کی صورتحال اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت 1.3800 کی سطح تک اوپر جاسکتی ہے

بُلش صورتحال قائم ہے کیونکہ قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں یہ اشارہ کر رہی ہے کہ مزید اضآفہ کا عمل مل سکتا ہے اس کی وجہ آر ایس ائی اوپر کی جانب کا اشارہ کرنا ہے

اس ایریا میں رجحان اہم ریزسٹنس لیول کو چینلج کر رہا ہے - اضافہ کی موو اتنی مضبوط ہے کہ اس کی بنیاد پر 1.3710 کے سپورٹ لیول سے اوپر خرید کی جاسکے

لہذا توقع یہ ہے کہ قیمت ایک مرتبہ دوبارہ بلند ترین سطح تک جائے گی اور یہ بہتر رہے گا کہ 1.3710 کی سطح پر خرید کی جائے جس کا ہدف 1.3750 اور 1.3800 کی سطح پر موجود ہے

لہذا تجویز یہ ہے کہ 1.3800 کی سطح پر نفع حاصل کیا جائے جو کہ آج کا تیسرا ہدف ہے

اس کے برعکس سٹاپ لاس لیول کو 1.3611 کی سطح پر لگایا جانا چاھیے جو کہ ڈیلی سپورٹ سے نیچے ہے ہوگا

خلاصہ

یہ کہ 1.3611 کا ریزسٹنس لیول اہم لیول ہے جو کہ خرید کی ڈیل فراہم کرے گا - لہذآ 1.3611 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا ہدف 1.3750 اور آنے والے 48 گھنٹوں میں 1.3800 کی سطح ہوگی - اس کے برخلاف سٹاپ لاس لیو لکو دوسری سپورٹ 1.3611 سے نیچے لگایا جانا چاھیے - ہفتہ وار حکمت عملی کے تحت بائے سٹاپ اور سیل سٹاپ لیولز اہم خیال کئے جاتے ہیں

متبادل صورتحال

یہ کہ 1.3611 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 1.3511 اور 1.3450 کی سطح باٹم تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback