empty
 
 
20.01.2021 03:14 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 جنوری 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کے آغاذ میں 1.2150 کی سطح تک کمی کے بعد 100 پپس سے ذائد کی واپسی کی ہے - یہ ممکنہ طور پر 1.2250 / 1.2300 کی سطح تک بننے والے تصحیحی عمل میں پہلی تصحیحی ویوو ہو سکتی ہے - ابھی جب یہ لکھا جارہا ہے تو یہ کرنسی ابھی 1.2118 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس کا مزید نیچے قلیل مُدتی تناظر میں 1.2095 / 1.2100 کی سطح تک آنا متوقع ہے

فوری ریزسٹنس ابھی 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1.2150 کی سطح پر ہے اگر اوپر بیان کی گئی رجحان کے برخلاف ریلی 1.2250 / 1.2260 تک بڑھتی ہے تو ہم بئیرش منسوخی دیکھ سکتے ہیں چونکہ یہاں 0.618 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ملا ہے( ڈیلی چارٹ میں ظآہر) نہیں کیا گیا ہے - آنے والے چند ہفتوں میں کرنسی پئیر 1.1600 کی سطح تک واپسی کر سکتا ہے

جب کہ دوسری طرف بُلز 1.2350 کے ریزسٹنس لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں جس کے بعد بئیرز مضبوط ہوں گے - ایک بڑی ویوو کی صورتحال بئیرز کے لئے حوصلہ افزاء ہے کیونکہ وہ 1.1200 کی سطح تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنانے کی تیاری میں ہیں - یہ مناسب رہے گا کہ شارٹ پوزیشنز کو قائم رکھا جائے اور مزید شارٹ پوزیشن 1.2250 / 1.2300 کی سطح تک ریلی کی صورت میں لی جائے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، مزید 1.2250 / 1.2300 کی سطح پر لیں ، سٹاپ لاس 1.2460 پر ہے اور ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback