empty
 
 
20.01.2021 05:52 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی اور ویج انداز


یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے بُلز 1.2730 - 1.2750 کے اہم لیول سے اوپر رہنے میں ناکام رہے تھے جو کہ اوپر کی جانب ایک بڑے اضافہ کے لئے ہماری بنیادی شرط تھی - قیمت نے بیک ٹیسٹ ایریا سے نیچے کی بریک کی ہے اور نیاء لوئیر لوو بنا رہی ہے -بہرحال قیمت میں نئے لوئیر لوو کو آر ایس آئی کے نئے لوئیر لوو نے فالو نہیں کیا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - وینج انداز

نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں حالیہ پرائس ایکشن نے ہمیں اہم نقاط معلوم کرنے کے کئے ویج انداز پر دوبارہ غور کرنے پر مجبور کیا ہے تاکہ صورتحال سادہ اور واضح ہوسکے - رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت نے لوئیر لوو کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آر ایس ائی ابھی بھی نیلی ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے جو کہ بُلش ڈائیورجنس کی تصدیق ہے - تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے - جب تک آر ایس آئی نئی کم ترین سطح توڑ نہیں لیتا تب تک اوپر کی جانب کی بریک امکانات واضح ہیں اور تنزلی کے سلوپنگ ویج انداز کے امکانات واضح ہیں - فی الوقت ہم بُلش نہیں بلکہ نیوٹرل رہنا پسند کریں گے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback