empty
 
 
21.01.2021 11:19 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 جنوری 2021۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کے اچھال کو 1.2154 لیول پر رَد کر دیا گیا ہے، جو مختصر مدتی سپلائی زون کا نچلا لیول ہے۔ مارکیٹ 1.2088 کے لیول کی جانب واپس پلٹی اور اس لیول کے گرد افقی سمت میں ٹریڈ کر رہی ہے۔ مزید اوپر کی جانب جانے کے لئے، بُلز کو 1.2163 اور 1.2177 کے اگلے لیول کی جانب اچھال کو جاری رکھنا چاہئے۔ اگر ان لیولز کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو پھر سپلائی زون ختم ہو جاتا ہے اور اگلا ہدف 1.2212 لیول پر واقع ہے۔ دوسری جانب، یہاں کسی بھی قسم کی ناکامی اچھال کو پلٹ سے گی اور مارکیٹ دوبارہ 1.2060 کی جانب نیچے کی حرکت جاری رکھے گی۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2304

ڈبلیو آر 2 - 1.2263

ڈبلیو آر 1 - 1.2147

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2111

ڈبلیو ایس 1 - 1.2005

ڈبلیو ایس 2 - 1.1985

ڈبلیو ایس 3 - 1.1848

تجارتی تجاویز:

چونکہ مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے. اس کا مطلب ہے کہ 1.1609 کے لیول پر دیکھی جانے والی اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک خریدنا چاہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی مزاحمت/ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاسکتا ہے۔ مارکیٹ نے 1.2200 - 1.2300 کے لیول کے گِرد وسیع ہونے والا ویج ٹرینڈ ریورسل پیٹرن بنایا۔ 1.2154 لیول کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی، ٹرینڈ میں تبدیلی/اصلاحی سائیکل کے منظرنامے کو سپورٹ کرتی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback