empty
 
 
22.01.2021 09:18 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 جنوری 2021

This image is no longer relevant

جائزہ:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی اس ہفتے 1.2233 لیول سے نیچے 1.2054 لیول پر گری۔ لیکن ٹرینڈ/رحجان 1.2054 کی آخری بئیرش ویو سے پلٹا اور 1.2160 کے پوائنٹ پر بند ہوا۔

آج، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.2119 کے لیول پر طاقتور سپورٹ کا سامنا کیا۔

اس لئے، طاقتور سپورٹ پہلے سے 1.2119 کے لیول پر ہے اور جوڑی کا اس کی جانچ کرنے کے لئے اس تک پہنچنے کی کوشش کرنے کا امکان ہے۔

لہٰذا، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.2119 کے نئے سپورٹ لیول سے؛ بُلش چینل بناتے ہوئے بُلش ٹرینڈ میں ٹریڈ جاری رکھتی ہے۔

پچھلے واقع کے مطابق، ہمیں جوڑی کی 1.2119 اور 1.2223 کے مابین حرکت کی توقع ہے۔ اس کے ساتھ، یہ نوٹ کرنا چاہئے کہ بڑی ریزسٹنس/مزاحمت 1.2223 پر دیکھی جاتی ہے، جبکہ فوری ریزسٹنس/مزاحمت 1.2186 پر پائی جاتی ہے۔

لہٰذا، ہم 1.2186کی ممکنہ ٹیسٹنگ کے ہونے کی توقع کر سکتے ہیں۔ مزید براں، اگر جوڑی 1.2186 لیول سے گزرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو مارکیٹ 1.2223 کے لیول سے اوپر بُلش موقع ظاہر کرے گی۔ اس ہدف سے آگے گزرنا جوڑی کو مزید اوپر کی جانب 1.2254 پر لے جائے گا۔

خرید کے آرڈرز کی 1.2186 کے لیول پر پہلے ہدف کے ساتھ 1.2119 ایریا سے اوپر؛ اور 1.2223 اور پھر 1.2254 کی جانب حرکت جاری رکھنے کی تجویز دی جاتی ہے۔

دوسری جانب، اگر یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.2186 کے ریزسٹنس/مزاحمت لیول سے گزرنے میں ناکام ہوتی ہے تو مارکیٹ مزید 1.2054 (یومیہ سپورٹ 2) کے لیول کی جانب گرے گی۔

بئیرش آؤٹ لُک:

اس کے علاوہ ، یومیہ ریزسٹنس/مزاحمت 1 1.2223 کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔ تاہم، ٹریڈرز کو اس تیزی سے مسترد ہونے والے اشارے کو دیکھنا چاہئے جو 1.2223 کے گرد ہوتا ہے۔ 1.2223 کا لیول 100% فیبونیکی لیول سے ٹکراتا ہے، جس کی آج بڑی ریزسٹنس کے طور پر عمل کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔ چونکہ ٹرینڈ/رحجان 1000% لیول سے نیچے ہے، مارکیٹ ابھی بھی نیچے کے رحجان میں ہے۔ مجموعی طور پر، ہم ابھی بھی بئیرش منظرنامے کو ترجیح دیں گے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback