empty
 
 
22.01.2021 10:10 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 جنوری 2021 ۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی اچھلی اور 1.2177 لیول کو چھوا، جو 1.2154 - 1.2177 کے لیولز کے مابین واقع مختصر مدتی سپلائی زون کا اوپر کا لیول ہے۔ مارکیٹ 1.2154 کے لیول کی جانب واپس پلٹی ہے۔ مزید بلندی پر جانے کے لئے، بُلز کو 1.2177 سے واضح طور پر گزرنا ہو گا اور 1.2212 کے لیول کی جانب جانا ہو گا۔ دوسری جانب، یہاں کسی بھی طرح کی ناکامی اچھال کو پلٹ دے گی اور مارکیٹ 1.2088 یا اس سے بھی کم لیول کی جانب دوبارہ جانا شروع کر دے گی۔ براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ مارکیٹ کی زیادہ خرید کی حالت، مختصر مدتی بئیرش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتی ہے۔

.ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2304

ڈبلیو آر 2 - 1.2263

ڈبلیو آر 1 - 1.2147

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2111

ڈبلیو ایس 1 - 1.2005

ڈبلیو ایس 2 - 1.1985

ڈبلیو ایس 3 - 1.1848

تجارتی تجاویز:

چونکہ مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے. اس کا مطلب ہے کہ 1.1609 کے لیول پر دیکھی جانے والی اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک خریدنا چاہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی مزاحمت/ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاسکتا ہے۔ مارکیٹ نے 1.2200 - 1.2300 کے لیول کے گِرد گرنے والا ویج ٹرینڈ ریورسل پیٹرن بنایا اور اب اصلاحی سائیکل شروع ہو سکتا ہے۔ 1.2154 لیول کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی، ٹرینڈ میں تبدیلی/اصلاحی سائیکل کے منظرنامے کو سپورٹ کرتی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback