empty
 
 
24.01.2021 06:09 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ


اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے کیونکہ قیمت نے اوپر کی جانب تجارتی عمل کو جاری رکھا ہوا ہے اور بُلش صورتحال مضبوطی اختیار کر رہی ہے - بُلز نے تن کان سن کو دوبارہ حاصل کر لیا ہے اور ابھی کی جن سن کا سامنا ہے

This image is no longer relevant

تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) کی سپورٹ ابھی 1.2137 کی سطح پر ہے - کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) کی جانب سے ریزسٹنس ابھی 1.22 کی سطح پر ہے - موکو (کلاؤڈ) سے اوپر کی موجودگی اور 1.22 کی سطح سے اوپر کی بریک سے ایک اور بُلش اشارہ ملے گا - چی کو سپین (کالی لکیر والا انڈیکیٹر) کینڈل سٹک انداز کی بلند ترین سطح سے کچھ اوپر ہے - جب تک یہ کینڈل سٹک سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی - بہرحال کُلی طور پر اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کی جانب سے صورتحال بُلش ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback