empty
 
 
25.01.2021 09:41 AM
Technical analysis of GBP/USD for January 25, 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 3659۔1

پئیر : جی بی پی / یو ایس ڈی

گزشتہ ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈی خاصا آگے چلا گیا تھا اور یہ 3605۔1 - 3632۔1 کےسطح سے اوپر بُلش مارکیٹ کے اشارے دے رہا ہے

یہ کہ 3605۔1 کی سطح آنے والے 3 دنوں کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے - یہ معلوم ہوتا ہے کہ 3632۔1 کی سطح ٹوٹ جانے کے لئے مشکل معلوم ہوتی ہے اور اسی وجہ سے ہمارا یہ اندازہ ہے کہ اضافہ کی موو کی توجیح بنتی ہے

آج جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3605۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھے گا - سپورٹ ابھی 3605۔1 کی سطح پر ملی ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبونایس ریٹریسمنٹ لیول ایچ 1 چارٹ میں ہے

ممکنہ طور پر پئیر آج ایک ڈبل باٹم بنائے گا - آج اہم سپورٹ لیول 3605۔1 کی سطح پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس ابھی 3745۔1 کی سطح پر موجود ہے

اسی حوالے سے جی بی پی / یو ایس ڈی 3659۔1 کی سطح پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے گا - لہذا 3659۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 3745۔1 کی سطح پر موجود ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 3790۔1 کی سطح تک جاسکے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 3833۔1 کی سطح نفع کے حصول کے لئے ایک عمدہ سطح ہے کیونکہ یہ اسی ٹائم فریم میں نیاء ڈبل ٹاپ بنائے گی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے اور ہمیں یہ توقع کے آنے والے چند دنوں میں قیمت 3600۔1 اور 3833۔1 کی سطح تک جائے گی

اسی دوران اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 3605۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی کا عمل 3519۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے

  • پیشن گوئی

اضافہ کی صورتحال

اضافہ کی صورتحال جلد ہی شروع ہوگی کیونکہ مارکیٹ 3605۔1 اور 3632۔1 کے سپورٹ لیولز سے اوپر گئی ہے جس کے بعد اضافہ کا مزید عمل 3745۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے تاکہ قیمت ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے - مزید یہ کہ اگر قیمت 3745۔1 کو توڑ لیتی ہے تو مزید اضافہ کا عمل 3790۔1 کی سطح تکمل سکتا ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - ہفتہ وار ریزسٹنس 1 : 3833۔1 - بہرحال اگر 3605۔1 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی

اشارہ

بساء اوقات جمعرات اور جمعہ کے روز جاری ہونے والی رپورٹس مارکیٹ پر اثر انداز ہوتی ہیں اور - آج توجہ امریکی ڈالر پر ہے اس کے بعد توجہ اہم کرنسیوں پر ہوگی تاکہ ایک عمدہ فنڈامینٹل تجزیہ حاصل ہوسکے - میرے تجربہ کی رو سے ہمیں نے ہفتہ وار پیوٹ پوائِنٹس سے اوپر خرید کو ترجیح دی ہے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ یہ خبریں کرنسیوں کے لئے مضبوط ہونگی - لہذا 2054۔1 کی سطح کے گرد موجود ڈبل ٹاپ کے گرد خرید کی جائے اور سٹاپ لاس کو سابقہ بئریش ویوو سے نیچے ہی ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback