empty
 
 
27.01.2021 08:44 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 27 جنوری 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کل سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 2108۔1 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا - یہ بڑی حد تک ممکن ہے کہ یورپی کرنسی یہاں ایک ہائیر لوو بنا چُکی ہو اور بُلز ابھی قریب مُدتی تناظر میں 2250۔1 / 2270۔1 کی سطح تک رجحان کے برخلاف اضافہ کا عمل بنانے کے لئے تیار معلوم ہوتے ہیں ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی 2163۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور متوقع طور پر یہ 2250۔1 / 2270۔1 کی سطح تک اوپر جائے گی جس کے بعد قیمت نیچے آ جائے گی

فوری ریزسٹنس 2350۔1 کی سطح پر ہے جب کہ عارضی سپورٹ ابھی بلترتیب 2053۔1 کی سطح پر ملی ہے - حالیہ تجارتی حد 2350۔1 اور 2053۔1 کے لیول کے درمیان بنی ہے جب کہ 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی 2250۔1 کی سطح پر بلترتیب بنا ہے - یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے - یہاں سے بئیرش تبدیلی کے عالب امکانات موجود ہیں اگر قیمت 2250۔1 / 2270۔1 کی سطح تک جانے میں کامیاب رہی ہے - بئیرز کی جانب سے یہ توقع یہ ہے کہ جب تک قیمت 2350۔1 کی بلند ترین سطح سے نیچے ہے تب تک وہ صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 2350۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک قریب مُدتی تناظر میں کرتی ہے تو بھی اضافہ کا عمل محدود ہی رہے گا اور بئیرش واپسی کا عمل مل سکے گا - ایک بڑی صورتحال بئیرز کے لئے حوصلہ افزاء ہے کیونکہ 0636۔1 سے 2350۔1 کی سطح کے درمیان کی ریلی مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے - امکان ہے کہ 1250۔1 / 1300۔1 کی سطح تک ایک وآضح تنزلی مل سکتی ہے جو کہ اوپر بیان کی گئی ریلی کا 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

تجارتی تجاویز

شارٹ پوزیش لیں ، مزید 2250۔1 / 2270۔1 کی سطح پر لیں اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback