empty
 
 
27.01.2021 07:09 PM
سونے کی 1850 کی سطح کے گرد کشمکش جاری ہے


سونے کی قیمت 1850 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ 1850 کی سطح کے اہم پیوٹ لیول ملا ہے - قیمت نے قلیل مُدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے اور نیچے جانے کے لئے یہ کمزور معلوم ہوتی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ

سونے کی قیمت 1850 کی سطح سے نیچے تجارت کر رہی ہے اور یہ ممکن ہے کہ قیمت سُرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس تک واپس چلی جائے - بصورت دیگر اس بات کے امکانات بڑھ جائیں گے کہ قیمت 1800$ کی سطح تک نیچے چلی جائے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بئیرش فلیگ

سُرخ لکیر - آر ایس آئی سپورٹ

سونے کی قیمت نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ انداز بنایا ہے - قیمت نے 1830 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو ایک ًبئیرش بریک ڈاون ملے گا - اس کے بعد اگلا ہدف 1750 -1730 کی سطح پر ملے گا - اگر قیمت کمزور رہتی ہے تو بُلز کو خاصا محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور قلیل مُدتی کم ترین سطح سے نیچے جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback