empty
 
 
28.01.2021 11:35 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 28 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پئیر : یورو / یو ایس ڈی

فی الوقت قیمت 1.2075 کی سطح پر موجود ہے جو کہ آج کی اہم ترین سطح ہے - مضبوط آر ایس آئی کی صورتحال اور 100 روزہ ای ایم اے سے آگے کی کامیاب تجارت سے قیمت فی الوقت 1.2075 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ قیمت 1.2075 کی سطح کو چیلنج کرے گی

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2075 -1.2100 کی سطح سے اوپر اضافہ کے رجحان میں کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - ایف او ایم سی کے فیصلہ کے بعد قیمت 1.2075 کی سطح تک جاسکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے آج 1.2075 کی سطح پر اہم سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ ریزسٹنس سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے

لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 1.2075 کی سطح پر ملی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

یہ کہ 1.2075 کی سطح ایک ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے اور یہ اس ہفتہ سپورٹ کے طور پر کام کرے گی

مزید یہ کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2075 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 1.2075 اور 1.2229 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ ڈبل ٹاپ پہلے ہی 1.2350 کی سطح پر موجود ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی ابھی بھی یہ اشارے کر رہا ہے کہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے

یہ اس بات کی تجویز ہے کہ قیمت آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جا سکتی ہے - اس حوالے مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی

خرید کے آڈرز 1.2075 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.2229 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اضافہ کی موو کا 1.2303 اور مزید 1.2350 کی سطح تک ملنا متوقع ہے

بہرحال تنزلی کی موو کا 1.2010 کی سطح سے ملنا متوقع ہے جس کا ہدف 1.1930 اور 1.1800 کی سطح پر ملے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback