empty
 
 
02.02.2021 10:23 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 2 فروری، 2021

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.3624 - 1.3757 کے لیولز کے مابین واقع تنگ زون کے اندر ٹریڈنگ جاری رکھتی ہے۔ بئیرش دباؤ بڑھا ہے اور اس کے لئے اگلا ہدف 1.3624 کے لیول پر واقع انٹرادے تکنیکی سپورٹ ہے۔ براہِ مہربانی 1.3609 کے لیول پر واقع حالیہ نچلے کم لیول پر بھی توجہ دیں۔ مارکیٹ زیادہ خرید کی حالت سے نکل رہی ہے اور مومینٹم کمزور اور منفی ہے اور نیچے کی جانب اشارہ کر رہا ہے۔ اہم تکنیکی وسطی سپورٹ 1.3428 کے لیول پر دیکھی جاتی ہے لیکن براہِ مہرابانی پہلے 1.350 کے لیول کے گرد ٹرینڈ لائن سپورٹ کے نیچے کسی بھی بریک آؤٹ پر توجہ دیں۔ یہ ممکنہ نیچے کی جانب اقدام کا پہلا اشارہ ہوسکتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.4011

ڈبلیو آر 2 - 1.3877

ڈبلیو آر 1 - 1.3788

ہفتہ وار پیوٹ - 1.3646

ڈبلیو ایس 1 - 1.3564

ڈبلیو ایس 2 - 1.3416

ڈبلیو ایس 3 - 1.3342

تجارتی تجاویز:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی اوپر کا رحجان جاری رکھتی ہے اور اس لیول سے اوپر کا بریک آؤٹ یا ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر 1.3518 کا لیول، اس رحجان/ٹرینڈ کو شروع کرنے والا تھا۔ حالیہ چوٹی 1.3744 کے لیول پر بنی اور دو سال میں سب سے بڑا بند ہونے والا لیول ہے۔ جب تک 1.2674 کا لیول ٹوٹتا نہیں تب تک تمام مقامی اصلاحات کو خرید کے آرڈر انٹر کرنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ بُلز کے لئے طویل مدتی ہدف 1.4370 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback