empty
 
 
03.02.2021 04:05 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی ایک بُلش رجحان میں موجود ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں ہمارا سابقہ تجزیہ بُلش اشارے کے حوالے سے تھے اور یہ تب ملا تھا کہ جب قیمت نے 1.34 - 1.35 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی تھی اور اس سے ہمیں 1.40 کی سطح پر پہلا ہدف ملا تھا - اپنے تجزیہ کے ایک ماہ کے بعد ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ قیمت 1.3650 کی سطح تک گئی تھی اور اس میں 1.3750 کی سطح پر بلند ترین سطح ملی تھی

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس

سبز لکیر - سپورٹ

نیلی لکیریں - اضآفہ کی موو کا متوقع سائز

جی بی پی / یو ایس ڈی نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - جب تک قیمت اضآفہ کی سبز سلوپنگ لائن سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلش ہی ہے - ابھی سبز ٹرینڈ لائن کی جانب سے سپورٹ 1.35 کی سطح پر ملی ہے جو کہ کبھی ایک ریزسٹنس لیول تھا - ہم اس سطح کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے کے لئے ایک واپسی دیکھ سکتے ہیں کیونکہ ہم یہ دیکھ سکتے ہیں آر ایس آئی ایک نئی بلند ترین سطح نہیں بنا رہا ہے کہ جس طرح سے قیمت بنا رہی ہے - آر ایس ائی پر بئیرش ڈائیورجنس ہے جو کہ بُلز کو متنبہ کر رہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback