empty
 
 
21.05.2018 01:41 PM
یورپی مارکیٹ کے لئے جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 21 مئی 2018

جی بی پی / یو ایس ڈی میں خرید یعنی لانگ پوزیشن کے لئے درکار چیزیں یا تجاویز

سب سے پہلے 3410۔1 کا لیول آپ گریڈ ہونے یعنی نئی صورت لینے کے بعد خریدار عمل میں آئیں گے - بہرحال خرید کے سنگل کی تصدیق کے لئے یہ بہتر رہے گا اس رینج کے مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے - پاونڈ میں 3410۔1 کے لیول سے نیچے کی مزید کمی کی صورت میں تجویز یہ ہے کہ واپس خرید میں 3366۔1 اور 3335۔1 کے سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونے کے بعد آجائیں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل یعنی شارٹ پوزیشن کے لئے درکار چیزیں یا تجاویز

جب تک قیمت 3448۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک پاونڈ پر دباو قائم رہے گا اور 3410۔1 کے سپورٹ لیول کا ٹوٹ جانا ایک بات کا اضآفہ اشارہ ہوگا کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ / سیل کی پوزیشن بڑھا دی جائیں تاکہ 3366۔1 اور 3335۔1 کے لیولز پر نئے کم ترین لیول منظر پر آسکیں - جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی وضاحت

ایم اے {موونگ ایوریج} 50 روزہ پیلی

ایم اے {موونگ ایوریج} 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback