empty
 
 
21.05.2018 01:19 PM
یورپی مارکیٹ کے لئے یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 21 مئی 2018

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن یعنی خرید لینے کے لئے درکار / تجویز کردہ صورتحال

آج یورو میں خرید تب بہتر رہے گی کہ جب 1742۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہو اور کنسولیڈیشن دیکھنے کو ملے جو کہ تصیحی موو کو بڑھاتے ہوئے 1786۔1 اور 1820۔1 کے لیول تک قیمت کو اوپر کی جانب لے جائے گی جہاں نفع کے حصول یعنی ٹیک پرافٹ کی تجویز ہے - اگر یورو میں مزید کمی دیکھنے میں آتی ہے تو ہم یورو کی خرید یعنی لانگ پوزیشن کی تجویز 1710۔1 کے سپورٹ لیول کے مصنوعی بریک آوٹ یا 1683۔1 کے لیول سے واپسی پر دیتے ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن یعنی سیل لینے کے لئے درکار / تجویز کردہ صورتحال

جب کہ تجارت 1742۔1 کے لیول سے نیچے ہو تو اس صورت میں یورو پر دباو قائم رہے گا اور آج کی تاریخ کے سیل کنندگان کا ہدف 1710۔1 اور 1683۔1 کے سپورٹ لیولز ہوں گے - جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے - آگر صبح میں یورو 1742۔1 کے لیول تک واپس آتا ہے تو 1786۔1 کے لیول سے واپسی پر سیل کی پوزیشن لینا یعنی سیل کرنا بہتر رہے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی وضاحت

ایم اے موونگ ایوریج 50 روز - پیلی

ایم اے موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولیجنر بنیڈ: 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback