empty
 
 
25.05.2018 01:48 PM
پاویل ترقی میں ڈالر کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں

ڈالر بڑھتے ہوئے جیوپولیٹیکل خطرات کیوجہ سےدباؤمیں رہا ہے ، جو ڈونالڈ ٹرمپ اور ریاستہائے متحدہ کے ذریعہ خود پیداکئے گئے ہیں .ان میں مشرق وسطی میں ایران کے ساتھ تعلقات کی صورتحال ،پھر صدر کے شمالی کوریا کے دورہ کی منسوخی، اور واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان بڑے پیمانے پر تجارتی جنگ کا خطرہ. شامل ہیں

ان واقعات نے ان حقائق کی طرف اشارہ کیا ہے کہ سرمایہ کار حفاظتی اثاثوں کو خرید کر خطرہ سے دور ہونے لگے ہیں

جن میں سونا ، جاپانی یان، سوئس فرانک اور معاشی طور پر ترقی یافتہ ممالک کے حکومتی بانڈز شامل ہیں. اس پس منظر میں امریکن ٹریزری بانڈز پر واقع ییلڈ گر گئی جس کا ڈالر پر نمایاں منفی اثر پڑا .

اگر ایک ہفتہ پہلے 10 سال پرانا ٹریزری کے معیار کا منافع٪ 3.0 کےاہم نفسیاتی سطح سے اوپر ہوگیا تھا ، جس نے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے قیمت کی ترقی کی حما یت کی تھی ، تو اس ہفتے کے اختتام تک اس نشان کے نیچے تک گر گیا. آج، لکھنے کے وقت تک ، ییلڈ ٪ 2.988 کے لیول پرہے. تاہم، اس تحریک کے باوجود، ہم ڈالر کے مسلسل گراوٹ کی توقع نہیں کرتے ہیں کیونکہ جون کی میٹنگ کے نتائج کو مد نظر رکھتے ہوئے سو فیصد توقع ہے کہ ایک بار پھر٪0.25 تک شرح میں اضافہ کا فیصلہ لیا جائے گا اور یہ ڈالر کے لئے ایک اہم مثبت عنصر ہوگا. اسی وقت، دنیا میں کشیدگی میں کوئی بھی کمی پھر سے ڈالر کو میجرکرنسیوں کے مقابلے اوپر لے آئے گا۔

آج، برطانیہ کے جی ڈی پی کا اہم اعداد و شمار شائع کیا جائے گا۔ اوریہ فرض کیا جاسکتا ہے کہ پچھلے کم ترقی کی شرح کو برقرار رکھنا ا سٹرلنگ کی شرح کو منفی طور پر متاثر کرے گا، اسے ڈالر کے خلاف نیچے دھکا دیتے ہوئے۔ علاوہ ازیں ، مارکیٹز فیڈ کےسربراہ ، جے پاویل کےبیان کا انتظار کر رہے ہیں، جو شاید اپنے بیان میں، شرح بڑھانے کے عمل کے تعلق سے اپنے رویے کی وضاحت کریں گے یہ معیشت کی حیثیت اور ان کے نقطہ نظر کو بیان کرے گا جیساکہ انھیں ممکنہ طور پر اعتماد ہے کہ اس کے ترقی کی شرح جاری رہے گی اور افراط زر کا دباؤ بڑھ سکتا ہے جوکہ ایک اہم سگنل ہوگا جو اشارہ کرے گا کہ ریگولیٹر اس سال مجموعی قیمتوں میں تین گنا نہیں بلکہ چار گنا اضافہ کر سکتا ہے۔ پہلی بار سال کے آغاز میں تھا، دوسرا جون میں متوقع ہے تیسرا ستمبر میں ، اور چوتھائی دسمبر میں سال کے اختتام تک ہوسکتا ہے.

ان کا مثبت بیان آج ڈالر کومیجر کرنسیوں کے خلاف اوپر لا سکتا ہے

دن کافورکاسٹ :

یورو ایس ڈی پئر مختصر مدت کی نیچے کی ٹرینڈ میں رہی یہ امکان ہے کہ آج، پاؤل کے بیان کے پس منظر میں ، اگر یہ 1.1680کے مارک پر قابو پالے تو اس میں 1.1570 کے لیول پر مسلسل گراوٹ آئے گی

یو ایس ڈی/جے پی وائے پئر اوپرچلا گیا جو کہ اپنے مقامی ترقی کو 109.95 تک اور اس کے بعد پھر فیڈ کے سربراہ کے بیان کے دوران 110.25 تک پہنچا سکتا ہے.

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

Pati Gani,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback