empty
 
 
11.02.2021 09:14 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 11 فروری 2021

This image is no longer relevant



تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کے بئیرز ممکنہ طور کل 2145۔1 کی سطح کے گرد لوئیر ٹاپ / ہائی بنا چُکے ہیں اور بلترتیب 2230۔1 / 2200۔1 کی سطح کے گرد ایک اور بلند ترین سطح حاصل کر سکتی ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 2129۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور ابھی سائیڈ ویز انداز میں جا رہا ہے - یہ دیکھنا دلپچسی سے خالی نہ ہوگا کہ اگر بُلز قیمت کو 2200۔1 / 2230۔1 کی سطح یا اس سے آگے لے جاتے ہیں

فوری ریزسٹنس 2190۔1 کی سطح پر ہے جس کے بعد 2350۔1 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 1950۔1 کی سطح پر موجود ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ بُلز بلترتیب 2190۔1 سے 1950۔1 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کے 786۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جانے میں کامیاب رہے ہیں - یہاں سے بئیرش واپسی کا واضح امکان موجود ہے اور 2040۔1 / 2050۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی قیمت کم و بیش 1800۔1 کی سطح تک جا رہی ہے - جب کہ دوسری طرف بُلز 2150۔1 کی سطح سے اوپر کی بریک کرتے ہیں تو قیمت 2200۔1 / 2230۔1 کی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکتے ہیں جس سے بعد قیمت دوبارہ نیچے آجائے گی

دونوں صورتوں میں یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کے لئے وقت درکار ہے جو کہ حالیہ سطح سے بھی ہوسکتی ہے یا پھر قیمت 2200۔1 / 2230۔1 کی سطح تک جانے کے بعد واپس ہوسکتی ہے جب تک قیمت 2350۔1 کی سطح سے نیچے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی اور ممکنہ طور پر قیمت 1600۔1 اور 1200۔1 / 1300۔1 کی سطح تک نیچے آسکتی ہے جس کے بعد دوبارہ سپورٹ حاصل کرسکے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، اور مزید 2200۔1 / 2230۔1 پر لیں ، سٹاپ 2450۔1 اور ہدف 1600۔1 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback