empty
 
 
15.06.2018 11:36 AM
فرکچرل تجزیہ : سونا برائے 15 جون 2018

پیشن گوئی برائے جون 15

ایچ ون چارٹ کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

سونے کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 09۔1317 ، 22۔1311 ، 28۔1308 ، 49۔1304 ، 37۔1299 ، 86۔1295 ، 63۔1291 اور 67۔1287 پر ہیں - یہاں 50۔1304 کے لیول سے اوپر کی بریک کے بعد مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے اس صورتحال میں پہلا ہدف 28۔1308 کا لیول ہے جب کہ 28۔1308 ۰ 22۔1311 میں قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی ۰ 22۔1311 کے لیول کے بریک کے ساتھ واضح اضافہ کی موو کا ہونا ضروری ہے جس کا متوقع ہدف 09۔1317 پر موجود ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 37۔1299 ۰ 86۔1295 کے ایریا میں ممکن ہے لہذا قیمت کے اوپر کی جانب جانے کے امکانات واضح ہیں - 86۔1295 کے لیول کی بریک سے ایک بڑی گہری تصیح عمل میں آئے گی جس کا ہدف 63۔1291 کا لیول ہوگا یہ 21 مئی کو بننے والے درمیانی مدت کے اضافہ کے سٹرکچر / صورتحال کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

جون کی 5 تاریخ کو بننے والے ٹاپ کے لئے اہم رجحان لوکل سٹرکچر ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1304.50 ٹیک پرافٹ: 1308.25

خرید 1308.30 ٹیک پرافٹ: 1311.20

سیل : 1299.30 ٹیک پرافٹ: 1296.00

سیل : 1295.50 ٹیک پرافٹ: 1292.00

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback