empty
 
 
17.02.2021 08:17 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بُلش تجزیہ نے ایک بہترین انداز میں کام کیا تھا


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 50۔105 کی سطح سے اوپر کی بریک کی ہے اور قیمت ابھی 106 کی سطح پر موجود ہدف تک جا سکتی ہے - جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں کہا گیا تھا کہ واپسی 65۔104 - 30۔104 کی سطح تک واپس آئی ہے قیمت نے 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے واپسی کی ہے اور یہ ابھی ہائیر ہائیز بنا رہی ہے

This image is no longer relevant




نیلی لکیر - سپورٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے نیلی اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ کو قائم رکھا ہے اور یہ ابھی 77۔105 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - جنوری کے اختتام سے اہم یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بُلش ہیں ۰ قیمت کئی ہفتوں سے قائم بئیرش چینل سے باہر آ رہی ہے - 40۔104 کی سطح پر موجود حالیہ کم ترین سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور یہاں سے رجحان میں تبدیلی مل رہی ہے - جب تک قیمت 40۔104 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش ہیں 106 سے اوپر کی تجارت پر نظر رکھے ہوئے ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback