empty
 
 
18.06.2018 01:27 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا یورپی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل برائے 18 جون 2018

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن {خرید} کے لئے کی تجارتی شرائط

پاونڈ میں خریدار 3252۔1 سپورٹ لیول پر اپنے آپ کو ظاہر کریں گے لیکن یہ بہتر رہے گا 3213۔1 کے لیول سے واپسی پر فوری طور پر لانگ پوزیشن لیں آج دن کے پہلے حصہ میں کرنے والی بنیادی کام یہ ہے کہ 3283۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی آیا جائے اور کنسولیڈیٹ کیا جائے جہاں سے 3315۔1 اور 3346۔1 کے لیولز تک اضآفہ کی مختصر تصیح بن سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن {سیل} کے لئے تجارتی شرائط

سیل کرنے والے 3252۔1 سپورٹ لیول سے نیچے اپنے قدم جمانے کو کوشش کریں گے جس سے 3213۔1 اور 3146۔1 ایریا میں نئی تنزلی کی موو بنے گی جہاں میری حصول نفع کی تجویز ہے - اگر قیمت میں آضآفہ دن کے پہلے حصہ میں 3283۔1 کے ریزسٹنس لیول تک ہوتا ہے تو پاونڈ میں سیل 3315۔1 اور 3346۔1 کے لیولز سے دیکھنے کو مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {اوسط سلائنڈنگ } 50 روزہ - پیلی

موونگ ایوریج {اوسط سلائیڈنگ } 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback