empty
 
 
19.06.2018 09:49 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے یورپی سیشن بتاریخ 19 جون 2018

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار شرائط:

خریداروں کا دن کے پہلے حصہ میں 1606۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر قائم رہنا ضروری ہے اور یہاں ایک فالس یا مصنوعی بریک آوٹ کا کرنا بھی بہتر رہے گا جو کہ لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا - اہم ہدف 1642۔1 کے ریزسٹنس لیول سے آگے جانا ہوگا جس میں 169۔1 کا ایک تازہ بلند ترین لیول بھی ہو - جہاں میں حصول نفع کی تجویز دیتا ہوں - اگر قیمت 1606۔1 کے لیول سے نیچے آتی ہے تو خرید 1566۔1 کے لیول پر یا 1522۔1 کے نئے کم ترین لیول سے واپسی پر بنتی ہے


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار شرائط

رجحان تنزلی کا ہے - 156۔1 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ یورو میں سیل کا براہ راست اشارہ ہوگا جس سے 1566۔1 کے ماہانہ کم ترین لیول پر باہر آنا چاھیے - اس رینج / حد کے بریک آوٹ سے قیمت براہ راست 1522۔1 اور 1482۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر قیمت 1642۔1 کے لیول سے اوپر آج صبح جاتی ہے تو آپ یورو کی سیل 1689۔1 کے لیول سے واپسی پر کرسکتے ہیں

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تشریح

موونگ ایوریج {اوسط سلائنڈنگ} 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج { اوسط سلائڈنگ} 30 روزہ سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback