empty
 
 
19.06.2018 11:56 AM
ٹرمپ چین کے ساتھ جنگ کے لئے تیار. تجارتی جنگ

ٹرمپ چین کے ساتھ جنگ کے لئے تیار . تجارتی جنگ

پیر ، 18 جون کو، امریکی صدر ٹرمپ نے تجارتی حکام سے مطالبہ کیا کہ چین کے سامان کی نئی فہرست تیار کریں جن پر چین کو% 10ڈیوٹی دینا ہوگا سامان کی ایسی فہرست جو $ 200 ملین ڈالر کی بڑی قیمت کا ہو

اس سے پہلے جمعہ کو ، ٹرمپ نے چین کے سامان پر 50 بلین ڈالر کا ٹیرف متعارف کرانے کی منظوری دے دی.

جب چین نے فوری طور پر ایک بیان میں کہا کہ یہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سامان پر اسی قیمت کے ٹیرف کا جوابی اقدام ہوگا ، ٹرمپ نے کہا کہ چین کے جوابی اقدام کی صورت میں، امریکہ چین کے سامان پر $200 ڈالر کا ایک اور ٹیرف متعارف کرائے گا

اسی وقت ، ٹرمپ نے کہا کہ انکا "چین کے رہنما زی جنپنگ " کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں- لیکن ٹرمپ دوسرے ممالک کو "امریکہ کے ساتھ اپنے مفادات کے لۓ تجارت کا استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے".

مجھے نہیں لگتا ہے کہ ان سب ڈیوٹیز کےبعد (اور یہ جولائی کے پہلے ہفتے میں ممکن لگ رہا ہے) - ٹرمپ چین کے سربراہ کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھ پائیں گے.مجھے یقین ہے کہ ٹرمپ کے یہ تمام اقدامات ، چین کے نقطہ نظر سے کم از کم، مخالفا نہ ہیں - اور، شاید توہین بھی ہے۔

ٹراپ ایک تجارتی جنگ چاہتے ہیں - زیادہ امکان ہے،یہ ہو جائے گا میرا خیال ہے کہ امریکہ نفع سے کہیں زیادہ نقصان اٹھائے گا.اگر خالص اقتصادی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو ٹرمپ کے اقدامات ناحق ہیں: امریکہ میں بے روزگار ی صرف 3.8 فیصد ہے -جوکہ بہت کم ہے. اگر چین امریکہ کو مال کی فراہمی رو ک دیتا ہے تو، امریکہ میں انھیں کون پیدا کرے گا؟

دریں اثنا ، بین الاقوامی تجارت کو دھچکا - خاص طور پر امریکہ کی جانب سے - عالمی تجارت کی کرنسی کے طور پر ڈالر کی حیثیت کویقینی طور پر کمزور کردے گا.

ہم پلاٹ کی پیروی کریں گے.

Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback