empty
 
 
26.06.2018 09:50 AM
امریکہ میں ہاؤسنگ مارکیٹ مسلسل بڑھ رہی ہے

جرمنی کے کاروباری حلقوں میں سینٹیمینٹ پر کمزور اعداد و شمار کے باوجود، یورو امریکی ڈالر کے خلاف بڑھ گیا،اور ریزسٹینس کے کافی اہم لیول پر آگیا.جس سے رسکی اثاثوں کے نئے خریدار نئی اوپر کی لہر کی حا صل کرسکتے ہیں .

آئی او ایف انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق، اس سال جون میں جرمن کاروباری برادری میں سینٹیمینٹ کا انڈیکس مئی کے 102.3 پوائنٹس سے اس سال جون میں 101.8 پوائنٹس تک گرگیا.جبکہ ماہرین نے اندازہ کیا تھا کہ یہ اعداد و شمار 101.6 پوائنٹس تک گرے گا.جیسا کہ آئی ایف او کی رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ ، جرمن کی معیشت پر مثبت اثر کمزور ہورہاہے

اور یہ مینوفیکچرنگ اور سروس کے شعبے میں کمپنیوں کے توقعات پر اثر انداز ہورہا ہے.

تجارتی ہفتے کے آغاز میں کمزور بنیادی پس منظر کو دیکھتے ہوئے تاجروں نے ای سی بی کے مالی پالیسی کی کمیٹی کے ایک رکن ویٹاس ویسلیاسکوس جو لیتھوانیا کے مرکزی بینک کے سربراہ ہیں۔ کی طرف سے پیر کوآنےوالے بیان کو مثبت طور پر سمجھا تھا.

ای سی بی کے نمائندہ نے کہا کہ انہوں نے بنیادی افراط ز ر میں درمیانی مدت میں اضافہ کی توقع کی تھی، اور اسی وجہ سے دسمبر کے بعد مقداری کمی کو جاری رکھنا ضروری نہیں سمجھتے ہیں .وسیلاسکوس نے یہ بھی کہا کہ مقداری سہولت پروگرام کے اپنے لمٹز ہیں لیکن ای سی بی کے پاس اب بھی بہت سے دیگر آلات ہیں،جس میں طویل مدتی قرض بھی شامل ہیں.

جہاں تک خطرہ کا تعلق ہے ، اپنے ساتھیوں کی طرح، وسیلییسکوس نے تجارت کے تنازعے کا ذکر کیا جو کہ موجودہ توازن کو خرابی میں بدل سکتا ہے.دن کے دوسرے نصف حصے میں امریکہ میں نئے گھروں کی فروخت کی رپورٹ نے امریکن ڈالر کی حمایت نہیں کی.اگرچہ موسم گرما کی مدت کے آغاز سے قبل فروخت میں اضافہ ہوا تھا.

وزارت تجارت کے مطابق، مئی 2018 میں امریکہ میں بنیادی گھریلو فروخت پچھلے مہینے کے مقابلے میں 6.7 فیصد بڑھ گیا اورفی سال 689،000 گھر ہوگیا جبکہ ماہرین نے توقع کی تھی کہ فروخت 0.9 فیصد تک بڑھ جائے گا. گزشتہ سال کے اسی مدت کے مقابلے ، مئی میں فروخت 14.1 فیصد بڑھ گیا.

This image is no longer relevant

مارکیٹ کی طرف سے ڈلاس کے فیڈرل ریزرو بینک کی ذمہ داری کے علاقے میں کاروباری سرگرمیوں کی رپورٹ بھی نظر انداز کر دی گئی اعداد و شمار کے مطابق، اس سال جون میں فیڈ رل ڈلاس کی کاروباری سرگرمی کا انڈیکیٹر مئی کے 26.8 پوائنٹس کے مقابلے 36.5 پوائنٹس تک بڑھ گیا.تاہم، جون میں پیداوار انڈیکس اس کے برخلاف مئی کے 35.2 پوائنٹس کے مقابلے 23.3 پوائنٹس تک گرگیا

ہم نے بار بار ریاستہائے متحدہ میں پیداوار کی سرگرمیوں میں کمی کامشاہدہ کیا ہے جو بالآخر اس سال کی دوسری سہ ماہی کے لئے اقتصادی ترقی پر منفی اثر ڈال سکتا ہے.

Jakub Novak,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback