empty
 
 
19.02.2021 09:56 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 19 فروری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.3868 اور 1.3918 کے سپورٹ لیولز سے بُُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

فی الوقت قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے جب کہ فوری سپورٹ ابھی 1.3868 کی سطح پر ہے جو کہ گولڈن ریشو 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے

اسی حوالے سے پہلا سپورٹ لیول 1.3868 کی سطح پر ہے لہذا مارکیٹ کا 1.3868 / 1.3918 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز خرید کے آڈرز گولڈن ریشو 1.3868 سے اوپر پہلے ہدف 1.3985 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - مزید یہ کہ اگر قیمت پہلا ریزسٹنس لیول 1.3985 توڑ لیتی ہے تو ہم مارکیٹ کو مزید اوپر ڈبل ٹاپ 1.3985 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.3868 کی سطح ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت آنے والے گھنٹوں میں 1.3868 اور 1.4080 کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں کام کرے گی - ایچ ون چارٹ میں ریزسٹنس 1.4040 اور 1.4080 کی سطح پر موجود ہے

لہذا مضبوط سپورٹ 1.3868 کی سطح پر ہے جو کہ خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے گی جس کا ہدف 1.4040 کی سطح پر موجود ہے - اگر قیمت 1.4040 کا پہلا سپورٹ توڑ لیتی ہے تو پئیر اضافہ کی موو کو جاری رکھتے ہوئے اور بُلش رجحان بناتے ہوئے 1.4080 کی سطح تک جائے گی تاکہ قیمت ڈیلی ریزسٹنس لیول 2 کو ٹیسٹ کرسکے

یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 1.3751 سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback