empty
 
 
22.02.2021 09:57 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 فروری 2021

This image is no longer relevant



اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے گزشتہ ہفتہ 4035۔1 کی سطح کو حاصل کیا تھا جو کہ ابھی کے لئے ایچ ون چارٹ میں بلند ترین سطح یعنی ٹاپ ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی میں صورتحال بُلش ہے اور پئیر کم و بیش 3 سال کی بلند ترین سطح پر تجارت کر رہا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے گزشتہ ہفتہ سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے 4035۔1 کی بلند ترین سطح حاصل کی ہے اور اس ہفتہ کا ابتدائی رجحان اضافہ کا ہی ہے

نیچے کی جانب 3936۔1 کی سطح پر کمزور سپورٹ {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} کی بریک سے صورتحال نیوٹرل ہو جائے گی اور کنسولیڈیشن عمل میں آئے گی جس کے بعد ایک اور اضافہ کا عمل بنے گا

مزید اضآفہ کا عمل 4035۔1 کی ریزسٹنس سے مزید اوپر مل سکتا ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے - اس موقع سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نئے ریزسٹنس لیول 4088۔1 سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا

کرونا وائرس 2019 {کووڈ 19} کے حوالے سے یہ نوٹ کریں کہ برطانوی حکومت اس ہفتہ حالیہ لاک ڈاون کی صورتحال سے باہر آنے کے لئے لائحہ عمل مرتب کرے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3936۔1 یا 3874۔1 سے کی سطح اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 3936۔1 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اس حوالے سے جی بی پی / یو ایس ڈی 3936۔1 کی بلند ترین سطح پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے

لہذا 3936۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 4088۔1 کی سطح پر ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 4132۔1 کی سطح تک جاسکے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 4132۔1 کی سطح حصول نفع کے لئے ایک عمدہ سطح ہے کیونکہ اس سے ایک نیاء ڈبل ٹاپ لیول ملے گا

جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3836۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 3680۔1 کی سطح تک بن سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback