empty
 
 
24.02.2021 06:00 AM
دو تجارتی دورانیوں میں بی ٹی سی میں 20 فیصد سے ذائد کی کمی نوٹ کی گئی ہے


بی ٹی سی / یو ایس ڈی کے اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ بی ٹی سی 56000 کے ایریا میں ایک اہم فیبوناسی لیول تک پہنچ گیا ہے - ہم نے تاجران کو متبنہ کیا تھا کہ وہ اس ایریا میں محتاط رہیں کیونکہ یہ ایک اہم بلند ترین سطح ہو سکتی ہے - رجحان بُلش ہی ہے - لیکن کریپٹو کرنسیوں کے تناظر میں اُتار چڑھاو خاصا ذیادہ رہا تھا - تاجران کو اپنی حکمت عمل پر از سر نو نگاہ ڈالنی ہوگی

This image is no longer relevant

بی ٹی سی / یو ایس ڈی تیزی کے ساتھ 50000 کی سطح سے نیچے آیا ہے - قیمت میں ایک بڑے اضافہ کے بعد اتنی تنزلی کو اچنبہ کی بات نہیں ہے - اہم سپورٹ 45000 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 34000 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant


اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹڑ کو استعمال کرتے ہوئے ہم نے دو اہم سپورٹ لیولز کا تعین کیا ہے - پہلی وہ سطح ہے کہ جہاں ہم نے کی جن سن {پیلی لکیر والا انڈیکیٹر} نوٹ کیا گیا ہے - اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہوگی کہ بی ٹی سی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب ڈیلی کومو {کلاوڈ} تک آئے جو کہ 34000 کی سطح پر موجود ہے - رجحان بُلش ہے لیکن کمزور کے اشارے موجود ہیں

ریزسٹنس 51585 پر ہے اور اس سطح کے حاصل ہو جانے سے قلیل مُدتی تناظر میں ایک اہم ہدف دوبارہ حاصل ہوگا - کلاوڈ اور 34000 کی سطح تک واپسی خارج از امکان نہیں ہے لہذا بُلز کو محتاط رہنا چاھیے - میں اگر بئیرش نہیں ہوتا تو نیوٹرل ضرور رہوں گا کیونکہ بنیادی رجحان اضافہ کا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback