empty
 
 
24.02.2021 06:00 AM
سونے کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق تجزیہ


سونے کی قیمت 1800$ کی سطح سے کچھ اوپر تجارت کر رہی ہے - قیمت نومبر کی کم ترین سطح 1760$ سے اوپر آئی ہے جو کہ گزشتہ دنوں میں ٹیسٹ ہوا تھا - ڈبل باٹم کے بننے کی وجہ سے قیمت واپس 1900$ کی سطح تک جا سکتی ہے - آج ہم نے اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کا استعمال کیا ہے تاکہ اہم لیولز کو جان سکیں کہ جن کا قائم رہنا ضروری ہے تاکہ قیمت 1850$ اور 1900$ کی سطح تک اوپر جاسکے

This image is no longer relevant


سونے 1760 کی سطح سے مضبوط اضافہ سے قطع نظر 4 گھنٹوں والے چارٹ میں کومو {کلاوڈ} سے نیچے ہے - یہ ایک بئیرش اشارہ ہے - - قیمت نے کومو {کلاوڈ} کو حاصل کیا ہے اور واپس ہوئی ہے - قیمت تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} اور کی جن سن {پیلی لکیر والے} انڈیکیٹر سے اوپر ہے - ان دونوں انڈیکیٹرز کی جانب سے سپورٹ 1803 اور 1787 کی سطح پر ہے - ان دونوں لیول سے اوپر کی موجودگی قلیل مُدتی رجحان کے لئے اہم ہوگی

This image is no longer relevant

روزانہ کی بنیادوں پر سونے کی قیمت کومو {کلاوڈ} سے نیچے ہے اور یہ ابھی کی تن کان سن اور کی جن سن پر موجود ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہی ہے - تن کان سن ابھی بھی کی جن سن سے نیچے ہے لیکن دونوں میں ایک منفی سلوپ موجود ہے

اگر قیمت تن کان سن اور کی جن سن سے اوپر جاتی ہے تو اس سے قلیل مُدتی رجحان کو اپنے قابو میں کرنے کے لئے بُلز پہلا مرحلہ عبور کر لیں گے - اگر تن کان سن کی جن سن سے اوپر جاتی ہے تو ہمیں خرید کا ایک کمزور اشارہ ملے گا

یقینی طور پر ایک اہم بُلش اشارے تب ملے گا کہ جب قیمت کلاوڈ ریزسٹنس 1860 سے اوپر کی بریک کرے گی - تب تک صورتحال اپنے قابو میں کرنے کے لئے ایک کشمکش جاری رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback