Facebook
 
 

24.02.202106:33 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی نے ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کو واپس ٹیسٹ کیا ہے


یورو / یو ایس ڈی ابھی 2145۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - آج صبح قیمت نے ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کی ہے اور ابھی ہمیں اس بریک آوٹ ایریا کا واپس ٹیسٹ ملا ہے - 2080۔1 کی سطح کے اوپر رہنے سے مزید اضافہ کی توقع 2220۔1 - 2350۔1 کی سطح تک بن سکے گی جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں اس کا ذکر کیا تھا

Exchange Rates 24.02.2021 analysis


سُرخ لکیر - ریزسٹنس

سُرخ مستطیل - اہم سپورٹ

نیلی مستطیل - پہلا ہدف


یورو / یو ایس ڈی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہا ہے - قیمت قلیل مُدتی بُلش رجحان میں ہے - سُرخ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک سے مضبوطی کا اشارہ ملے گا اور بُلز کے لئے اُمید بنے گی قیمت نیلی مستطیل تک اوپر جاسکے

ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک سے اضافہ کے امکانات بڑھیں گے اور قیمت اوپر کی جانب جائے گی -بُلز کو 2020۔1 کی کم ترین سطح کو روکنا ہوگا اور کسی بھی صورت میں اس سے نیچے کی بریک نہیں ملنی چاھیے - اس سے 22۔1 کی سطح کی جانب اضافہ کا کوئی بھی موقع منسوخ ہو جائے گا


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.