Facebook
 
 

24.02.202110:25 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 فروری 2021

Exchange Rates 24.02.2021 analysis


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 4083۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھے گی - سپورٹ ابھی 4083۔1 کی سطح پر بنی ہے جو کہ ایچ ون ٹائم فریم میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

قیمت کا ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - آج اہم سپورٹ 4083۔1 کی سطح پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 4034۔1 کی سطح پر ہے

اس حوالے سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 4150۔1 کی سطح پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے گا - لہذا 4150۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 4240۔1 کی سطح پر تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 4300۔1 کی سطح تک جاسکے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 4369۔1 کی سطح حصول نفع کے لئے ایک عمدہ سطح ہے کیونکہ یہ اسی ٹائم فریم میں نیاء ڈبل ٹاپ بنائے گی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے اسی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 4150۔1 سے 4369۔1 کی سطح تک آنے والے گھنٹوں میں جائے گی

اسی ٹائم فریم میں اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 4034۔1 کی سطح تک توڑ لیتی ہے تو مزید تنزلی کا ہدف 3829۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

خلاصہ

ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 4150۔1 کے سپورٹ لیول سے پہلے ہدف 4240۔1 تک اوپر جائے گا - اگر قیمت 4240۔1 کی سطح توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 4240۔1 کی سطح سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ یہ 4300۔1 اور اس کے بعد 4369۔1 کی سطح تک پہنچ سکے - بہرحال اگر 4369۔1 کی سطح ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 4240۔1 کی سطح قائم ہے تب تک قیمت نئے ڈبل ٹاپ سے واپسی کر سکتی ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.