empty
 
 
06.07.2018 04:14 PM
امریکی سیشن کے لئے یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 06 جولائی 2018

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ / خرید کی پوزیشن کے لئے درکار ہے

یہ کہ 1720۔1 کے لیول پر موجود دوبارہ ٹیسٹ جو کہ آج صبح تاجران کی جانب سے قائم رہا تھا اس لیول کا بریک ڈاون ہوسکتا ہے اور قیمت مزید اوپر 1778۔1 اور 1810۔1 کے بلند ترین لیولز تک جا سکتی ہے جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے - اگر یورو میں دن کے دوسرے حصہ میں تنزلی / کمی ہوتی ہے تو جو کہ امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ کی وجہ سے ہو سکتی ہے تو یورو میں خرید 1683۔1 کی رینج میں یا بہترین یہ ہے کہ 1651۔1 کے لیول سے خرید کی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ / سیل کی پوزیشن کے لئے درکار ہے

یہ بہتر ہے یورو میں شارٹ پوزیشن 1720۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہونے والے مصنوعی بریک آوٹ پر لی جائے جس کے ساتھ ساتھ اگر امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ بہتر آتی تو یہ ایک اضافی اشارہ ہوگا ۰ اگر یورو 1720۔1 کے لیول سے اوپر جاتا ہے تو آپ 1778۔1 کے نئے بلند ترین لیول سے واپسی پر سیل کر سکتے ہیں ۰ 1683۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی سے پئیر پر ایک بڑا سیل کا دباو بنے گا جس سے کمزوری 1651۔1 اور 1622۔1 کے لیول تک کم از کم عمل میں آئے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تشریح

ایم اے {موونگ ایوریج} 50 روزہ - پیلا

ایم اے {موونگ ایوریج} 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلوو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback