empty
 
 
25.02.2021 06:46 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے 2021 کی بلند ترین سطح کے قریب ہے


یو ایس ڈی / جے پی وائے سال 2020 کے اختتام سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے - قیمت ایک مستحکم انداز میں اوپر سے اوپر کی جانب جا رہا ہے - قیمت نے اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھا ہوا ہے اور یہ ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے - اپنے سابقہ تجزیہ میں کہ جب قیمت سپورٹ ٹرینڈ لائن کو چینلج کر رہی تھی ہم نے تب کہا تھا کہ ابھی بُلش ہونے کا وقت ہے اور لانگ پوزیشن لی جانی چاھیے کیونکہ رسک کم از کم ہے اور قیمت پہلے ہی سٹاپ لیول کے بہت قریب تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - سپورٹ

نیلی مستطیل - ہدف کہ اگر سپورٹ ناکام ہو جاتی ہے

کالی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمٹ لیول

یو ایس ڈی / جے پی وائے واپس 2021 کی بلند ترین سطح 106 کے قریب ہے جو کہ جنوری کے ماہ سے ہمارا ہدف ہے - 105 کی سطح کے قریب سپورٹ اہم ہے 105 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت ممکنہ طور پر کم از کم 104 کی سطح تک جائے گی - قیمت سابقہ بلند ترین سطح کی ریزسٹنس کے قریب جا رہی ہے - صورتحال بلش ہے اور میں اگر بُلش نہیں تو نیوٹرل رہنا چاھوں گا کیونکہ قیمت ریزسٹنس کے قریب ہے - میں رجحان کے برخلاف نہیں جانا چاھوں گا کیونکہ قیمت 60۔106 کی تک اوپر جاسکتی ہے



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback