empty
 
 
13.07.2018 07:42 AM
امریکہ چین کے خلاف تجارتی اتحاد پیدا کرنے کی کوشش کرے گا

امریکہ چین کے خلاف تجارتی اتحاد پیدا کرنے کی کوشش کرے گا (ٹی اے ایس ایس کے مطابق)اقتصادی معاملات اوراقتصادی ادارہ کی اسسٹنٹ سکریٹری منیشا سنگھ نے کہا کہ: "اس اہم علاقہ جس میں اتحادیوں اور شراکت داروں نے ہماری خدشات کا اظہار کیا ہے، چین کے اقتصادی جارحیت کے چیلنج کا جواب ہے. "ہم چین کے عوامی پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی اتحاد پیدا کر رہے ہیں جو مارکیٹ کی حالت کو خراب کرتی ہے بین الاقوامی مقابلہ سے تعصب برتتی ہے ٹیکنالوجی کی منتقلی میں ذبردستی کرتی ہے اور اہم اثاثہ کے چوری کی اجازت دیتا ہے.

فی الحال، امریکہ نے چین کے خلاف اسٹیل اور ایلومینیم اور 34 بلین ڈالر کی مالیت کے سامان پر کسٹمزڈیوٹیز عائد کیا ہے

چین نے امریکی زراعت کے مصنوعات، کاروں، بوئنگ جہاز پر 34 بلین ڈالر کے سامان کےڈیوٹیز کے ساتھ جواب دیا.

ٹرمپ نے "جواب کے جواب میں ستمبر کے شروع میں چین کےسامان پر 200 کروڑ امریکی ڈالر کی قیمت کا دیوٹیز متعارف کرانے کا وعدہ کیا.اس کے علاوہ، اگر چین جوابی اقدامات کرے گا تو امریکہ چین کے سامانوں پر دوسرے 200 بلین ڈالر (ٹرمپ کے مطابق) کےڈیوٹیز متعارف کرانے کے لئے تیار ہے

یہ امریکہ میں چینی سامان کے تمام درآمدات پر تقریبا 10 فیصد ڈیوٹیز نافذ کرے گا،پہلے 200 ارب ڈالر کی فہرست میں صارفین سامان کی ایک بڑی تعداد ہے. اور یہ بلاشبہ امریکہ کے افراط زر کو متاثر کرے گا.

میڈیا رپورٹس کے مطابق، چین غیربالواسطہ نوعیت کے جوابات کی تلاش کررہا ہے.(غیر ترکیبی جوابی اقدامات)

دونوں مالک نے ابھی تک مذاکرات کی بات نہیں کی ہیں .امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت چین (امریکہ کےٹریزری سیکریٹری اسٹیون منچن) کے خلاف ڈیوٹیز کے منفی اثرات کومحسوس نہیں کرتے ہیں

چین کے خلاف اتحاد کے بارے میں بات کرتے ہوئے، یورپین یونین، برطانیہ اور جاپان کو یاد کرنافطری ہے. تاہم، ہمیں ابھی یاد رکھنا چاہئے کہ امریکہ نے اتحادیوں پر اسی اسٹیل اور ایلومینیم کے ڈیوٹیز کے ساتھ ذبردست حملہ کیا ہے امریکہ میں کاروں کی فروخت کے لئے جرمنی پراعلی ٹیرف کا وعدہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ کنیڈا میں بگ سیون پر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ جارحانہ انداز میں امریکہ کے اتحادیوں کی جانب سے ڈیوٹیز کو کم کرنے کی کوشسوں کا مسترد ہونا

مجھے نہیں لگتا کہ امریکہ چین کے خلاف یورپ، کینیڈا اور جاپان کو اتحادی بنائے گا ، اگراسی وقت امریکہ اتحادیوں کے خلاف جنگ چھیڑ دے گا.

Jozef Kovach,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback