empty
 
 
02.03.2021 06:02 AM
بی ٹی سی / یو ایس ڈی کا بُلش تنکنیکی انداز


بی ٹی سی / یو ایس ڈی ابھی 48000 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے جب کہ اس سے قبل یہ اختتام ہفتہ پر 43000 کی سطح تک واپس گیا تھا - قیمت نے ایک تنزلی کا سلوپنگ ویج انداز بنایا ہے اور ابھی یہ اس سے قبل کی بریک کر رہا ہے - جب تک قیمت 43000 کی سطح سے اوپر ہے تب تک یہ امکان موجود ہے قیمت 60000 کی سطح تک اوپر جاسکتی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - وینج انداز

بی ٹی سی / یو ایس ڈی نے ویج انداز سے باہر کی بریک کی ہے اور عمومی طور پر جب ایساء بریک آوٹ ملتا ہے تو قیمت ویج انداز کے آغاذ تک جانے کی کوشش کرے گی - 58258 سے بننے والا مجموعی واپسی کا عمل ایک بڑے اضافہ کے عمل میں عارضی توقف ہے لہذا اس بریک آوٹ کو اہمیت دیں

یہ 60000 کی سطح تک اگلی اضافہ کی موو کا آغاذ ہو سکتا ہے - سپورٹ حالیہ کم ترین سطح 43117 پر ملی ہے - قیمت نے حالیہ بُلند ترین سطح 48313 سے اوپر کی بریک کی ہے اور اس سے قبل اس نے 43117 کی سطح تک تنزلی کی تھی اور لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز کا تسلسل ٹوٹا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback