empty
 
 
02.03.2021 06:02 AM
اچہی موکو کلاوڈ کے مطابق سونے کا تجزیہ


سونے کی قیمت نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام ہفتہ وار کومو {کلاوڈ} سے نیچے کی بریک کے ساتھ کیا تھا - یہ ایک بئیرش اشارہ ہے - اس بریک ڈاون کی اگر تصدیق سامنے آتی ہے تو اس کے مضمرات آنے والے کئی ہفتوں میں سامنے آئیں گے اور ممکنہ طور پر ایک بڑا پُل بیک مل سکے گا

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت ہفتہ وار کومو {کلاوڈ} سے نیچے ہے - کلاوڈ کی زیریں حد کی جانب سے ریزسٹنس ابھی 1759 کی سطح پر ہے - بُلز کو یہ سطح دوبارہ حاصل کرنا ہے تاکہ کسی بھی قلیل مُدتی کمزوری سے بچا جائے - جتنا قیمت کلاوڈ سے نیچے رہے گی اُتنے ہی ذیادہ امکانات مزید سیل کے دباو کے سامنے ائیں گے

تن کان سن {سرُخ لکیر والا انڈیکیٹر} کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} سے نیچے ہے جو کہ ایک اور بئیرش اشارہ ہے - چی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} کینڈل سٹک انداز سے نیچے ہے جو کہ ایک اور بئیرش اشارہ ہے - بئیرز صورتحال اپنے قابو میں کر رہے ہیں

This image is no longer relevant



سونے کی قیمت نے اگست 2018 میں 1159 کی کم ترین سطح سے بننے والی اضافہ کی موو کا 38 فیصد ریٹریس کیا ہے - قیمت اضافہ کی سپلوپنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک کر رہی ہے - یہ ایک اہم فیبوناسی سپورٹ ایریا ہے - بُلز کو ابھی رد عمل دیکھانے کی ضرورت ہے اور قیمت اوپر کی جانب جائے گی بصورت دیگر 1500 کی سطح تک ایک بڑی واپسی کے امکانات بڑھ جائیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback