empty
 
 
02.03.2021 02:46 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 02 مارچ 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی آج دن کے دوران درمیانی مُدت کے تناظر میں سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.1994 کی سطح تک نیچے آیا تھا - یہ کرنسی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 1.2025 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا آنے والے ایک دو تجارتی دورانیوں میں 1.2150 کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 1.2242 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ عارضی سپورٹ بلترتیب 1.1994 کے گرد نہیں ہے

قلیل مُدتی ویوو کی صورتحال کے تحت رجحان کے برخلاف ایک اضافہ کا عمل 1.2150 کی سطح تک بنے گا جس کے بعد قیمت دوبارہ نیچے آَئے گی - حالیہ تجارتی حد بلترتیب 1.2242 اور 1.1994 کے درمیان ملی ہے - یورو کے بئیرز کا 1.2150 / 1.2160 کے گرد دوبارہ مضبوط ہونا متوقع ہے اور قیمت آنے والے کئی ہفتوں میں 1.1600 کی سطح تک جا سکے گی

ایک بڑی ویوو کی صورتحال پر نظر ڈالیں تو یورو / یوایس ڈی ممکنہ طور پر 1.2350 کی سطح کے گرد ایک اہم ٹاپ لیول حاصل کر چُکا ہے - بئیرز کامیابی کے ساتھ لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کا تسلسل 1.2350 اور 1.1950 کی سطح کے درمیان بنا رہے ہیں - مزید یہ کہ یورو / یو ایس ڈی نے 1.2242 کی سطح سے واپسی کی ہے جو کہ اوپر بیان کی گئی تنزلی کا بلترتیب 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگلے کئی ہفتوں میں بئیرز 1.1600 کی سطح کی جانب لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنانے کا ادارہ رکھتے ہیں

تجارتی منصوبہ

ابھی شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2400 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback