empty
 
 
03.03.2021 06:55 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 0.7460 کی سطح کے گرد ٹاپ حاصل کیا ہے اور یہ ابھی 0.7287 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت نے مارچ 2020 سے اضافہ کے سلوپنگ چینل کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا تسلسل بھی بنائے ہوئے ہے - سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ آر ایس آئی پر بئیرش ڈائیورجنس بُلز کے لئے ایک انتباہ تھی لیکن تبدیلی کے عمل کی تصدیق تب ہی ہوگی کہ جب قیمت بُلز چینل کے باہر آ جائے گی

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بُلش چینل

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی حالیہ بلند ترین سطح 0.7640 کے قریب ہے اور اس کے ساتھ آر ایس آئی کی جانب سے ہائیر ہائی نہیں ملا ہے - بئیرش ڈائیورجنس موجود ہے اور لہذا ایک تنبیہہ موجود ہے - یہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے لیکن ایک انتباہ ضرور ہے - جب تک قیمت بُلش چینل کے اندر ہے اور جب تک قیمت 0.7150 - 0.72 کی سطح سے اوپر موجود ہے تب تک صورتحال بلش ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback