empty
 
 

03.03.202108:51 Forex Analysis & Reviews: یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 3 مارچ 2021

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.2015 کے لیول پر نیا مقامی لو لیول بنایا اور 1.2091 کے لیول پر واقع تکنیکی ریزسٹنس/مزاحمت کی جانب چلی گئی۔ اس تکنیکی ریزسٹنس لیول کی ابھی تک خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ مارکیٹ کی زیادہ خرید کی حالت کے باوجود، بُلز ابھی تک زیادہ سرگرم نہیں ہوئے، اس لئے اوپر کی حرکت کی نوعیت اصلاحی تھی۔ مزید براں، مومینٹم کمزور اور منفی ہے، جو بتاتا ہے کہ اب تک نیچے کا سائیکل مکمل ہو چکا ہے۔ بئیرز کے لئے اگلا ہدف 1.1965 کا لیول ہے۔ اس لیول کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی 4 فروری کو 1.1953 کے لیول پر واقع لو لیول کی جانب راستہ کھولے گی، جو اہم تکنیکی سپورٹ ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2341

ڈبلیو آر 2 - 1.2290

ڈبلیو آر 1 - 1.2158

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2111

ڈبلیو ایس 1 - 1.1978

ڈبلیو ایس 2 - 1.1931

ڈبلیو ایس 3 - 1.1796

تجارتی تجاویز:

چونکہ مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے. اس لئے 1.1953 کے لیول پر دیکھی جانے والی اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک خریدنا چاہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی مزاحمت/ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاسکتا ہے۔ 1.2175 لیول کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی، ٹرینڈ میں تبدیلی/اصلاحی سائیکل کے منظرنامے کو سپورٹ کرتی ہے۔

Exchange Rates 03.03.2021 analysis

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.