empty
 
 
04.03.2021 02:34 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 04 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پئیر : یورو / یو ایس ڈی

چارٹ : ایم 30

یورو / یو ایس ڈی میں تجارت چونکہ ایک مختصر چینل میں ہوئی ہے لہذا یہ قابل بحث ہے - مارکیٹ نے عدم استحکام کے اشارے دئیے ہیں - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1.1992 اور 1.2117 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اس کے علاوہ ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز بلترتیب 1.2117 اور 1.1992 ہیں

لہذا اس ایریا میں آدرز دیتے وقت محتاط رہیں - ہمیں انتظار کرنا چاھیے یہاں تک کہ یہ سائیڈ ویز چینل مکمل ہو جائے

کل مارکیٹ 1.2110 کی سطح جو کہ ایک ٹاپ لیول سے نیچے 1.2030 کی سطح تک آئی تھی جو کہ اس کا باٹم لیول ہے

آج ایم 30 چارٹ میں حالیہ اضافہ کا عمل تصحیح کے تحت مل رہا ہے

بہرحال اگر پئیر 1.1992 کی سطح توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 1.1992 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع ظاہر کرے گا - 1.1992 کی سطح ڈبل باٹم اور سابقہ بئیرش ویوو بھی ہے

چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں ہے لہذا یہ ابھی بئیرش نہیں ہے - خرید کی ڈیلز 1.1992 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.2110 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں

اگر قیمت 1.2210 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ تنزلی کا رجحان جاری رکھتے ہوئے اور بئیرش موو بناتے ہوئے 1.2188 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اُفقی سُرخ لکیر

اسی تناظر میں مارکیٹ کا بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے - دوسرے الفاظ میں دوبار خرید کے آڈرز تجویز کئے جاتے ہیں جن کا تیسرا ہدف 1.2243 کی سطح پر موجود ہے تاکہ قیمت اسی ٹائم فریم میں ٹاپ کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے

اس موقع پر قیمت کا اضآفہ کی موو کو 1.2188 کی سطح تک بنانا متوقع ہے اور مزید اوپر قیمت 1.2243 کی سطح تک جائے گی - 1.2243 کی سطح مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 1.2243 کی سطح پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف اگر 1.1950 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ اوپر بیان کی گئی صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback