empty
 
 
05.03.2021 01:48 PM
یورو / یو ایس دی کا تکنیکی تجزیہ برائے 05 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی 1.1952 کی نئی کم ترین سطح تک پہنچ گیا ہے - آج قیمت ایک اور کم ترین سطح 1.1952 کو حاصل کر سکتی ہے جو کہ 00 فیصد فیبوناسی لیول - باٹم اور گزشتہ بئیرش ویوو ہے

آج یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی 1.2021 کی سطح پر نفسیاتی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے - لہذا مضوبط ریزسٹنس 4 گھنٹوں والے ٹائم فریم میں 1.2021 کی سطح پر ملی ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 1.2021 کی سطح سے تنزلی کا تجارتی عمل جاری رکھے گا جس سے یہ پہلے ہدف 1.1888 تک جائے جب کہ اہم ریزسٹنس ابھی 1.2098 کی سطح پر ملی ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے

نیچے کی جانب 1.2098 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید بئیرش موو بناتے ہوئے 1.1844 کی سطح تک جائے گی جو کہ آج کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

پیش گوئی

بطور نتیجہ یہ بہتر رہے گا کہ 1.2021 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا ہدف 1.2098 اور 1.1844 کی سطح پر ہے بہرحال جب تک قیمت 1.1844 کی سطح سے اوپر ہے تب تک آنے والے دنوں میں قیمت کا اوپر کی جانب ہی جانا متوقع ہے

نظر ثانی

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے کل سے 1.2098 کی سطح سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے لہذا اہم ریزسٹنس ابھی 1.2098 کی سطح پر ہے جب کہ فوری سپورٹ ابھی 1.1888 کی سطح پر ملی ہے

مزید یہ کہ قابل غور امر یہ ہے کہ ریزسٹنس 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے - آج ہمارے خیال میں پئیر ابتدائی دورانیہ میں نیچے کی جانب تجارت کرے گا اور پہلے سپورٹ لیول 1.1888 تک پہنچنے کی کوشش کرے گا - قریب مُدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور قدرے بئیرش ہونے کے سبب قیمت 1.1888 کا ایریا ٹیسٹ کرے گی جس کا واضح طور پر نیچے کی جانب ٹوٹ جانا متوقع ہے تاکہ بئیرش صورتحال قائم رہ سکے

یہ کہ 1.18888 کی سطح کے واضح طور پر نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت تنزلی کے زون میں جائے گی اور قریب ترین ہدف 1.1844 کو ٹیسٹ کرے گی - لہذا اس سے بئیرش تجزیہ کی تصدیق ملے گی

فی الوقت پئیر ممکنہ طور پر نیچے کی جانب جائے گا - تنزلی کا رجحان مضبوط ہے اور آر ایس ائی تنزلی کے رجحان کے اشارے کر رہا ہے

بصورت دیگر 1.2021 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید اوپر 1.2098 اور 1.2243 کی سطح تک جائے گی - اس تمام کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ تمام پوزیشنز کو نیو یارک سیشن کی گھنٹی بجنے سے پہلے بند کر دیا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback