empty
 
 
08.03.2021 06:11 AM
بی ٹی سی / یو ایس ڈی کا تکنیکی جائزہ برائے 8 مارچ 2021

This image is no longer relevant


مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ - بی ٹی سی / یو ایس ڈی

گزشتہ ہفتہ بی ٹی سی کی قیمت خاصا اُوپر نیچے ہوتی رہی ہے - لہذا بی ٹی سی کئی ہفتوں سے خاصے اُتار چڑھاؤ کا حامل ہے قیمت روزانہ کی بنیادوں پر 2000 سے 5000 ڈالر اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے

بی ٹی سی میں اضافہ کا عمل مضبوط ہے کیونکہ قیمت مسلسل 40 اور 45 ہزار کی سطح پر موجود اہم سپورٹ لیول کو قائم رکھے ہوئے ہے - اہم ترین سپورٹ پہلے ہی 45250 کی سطح پر موجود ہے

گزشتہ ہفتہ بی ٹی سی کی قیمت اوپر جانے میں کامیاب رہی تھی - مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ ذیادہ ہونے کے سبب کساد بازاری کا مضبوط عمل مل سکتا ہے لہذا اپنی فیوچر ٹرینڈنگ کے حوالے سے محتاط رہیں

انتباہ: مارکیٹ میں سرمایہ کاری سے قبل اُتار چڑھاؤ کا جائزہ لے لیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ جس قیمت پر آپ کی نظر ہو وہ پہلے ہی گُزر چُکی ہو اور تجارتی صورتحال منسوخ ہو چُکی ہو

ڈیلی چارٹ میں بی ٹی سی کی قیمت نے اہم سپورٹ لیول سے واپسی کی ہے اور مکمل بہتری کی کوشش میں ہے - کریپٹو کرنسیوں میں گزشتہ ہفتہ خاصا اُتار چڑھاؤ کا حامل رہا تھا اور گزشتہ 5 روز میں اہم کریپٹو کرنسیوں کے 45 فیصد اضافہ کی تجارت کی تھی

بہت سے تجارتی واقعات گزشتہ ہفتہ عمل میں آئے تھے لہذا آئیں ان پر بات کرتے ہیں

بی ٹی سی / یو ایس ڈی کی تجارت : بی ٹی سی

بی ٹی سی نے ابھی تب اپنی قریب مُدتی سپورٹ 45250 - 50000 کو قائم رکھا ہوا ہے

مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے رہاہ ے اور یہ 100 موونگ ایوری جس سے اوپر مضبوط ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا

مزید یہ کہ مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 50000 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 52444 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں

اگر قیمت 52444 کی سطح پر ڈبل ٹاپ کو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ اضآفہ کا عمل ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 یعنی 58225 تک جاری رکھے گی - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 58225 کی سطح ڈبل ٹاپ کے طور پر کام کرے کرے گی

تجارتی تجاویز

رجحان بھی بھی بُلش ہے کیونکہ ابھی تک 45250 کی سطح قائم ہے - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 50000 کی سطح سے اوپر خرید کی جائے جس کا ابتدائی ہدف 52444 کی سطح پر موجود ہے- اس نے کے بعد قیمت مزید بی ٹی سی / یو ایس ڈی مزید اضافہ کا عمل 58258 کی سطح پر موجود دوسرے ہدف تک بنائے گا - نیاء ہدف ابھی 58258 کی سطح پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback