empty
 
 
09.03.2021 05:53 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ایک بڑی واپسی کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے قیمت کئی ماہ سے قائم بُلش چینل سے واپس آنے کے لئے تیار ہے



این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے 0.7150 کی سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے اور ابھی یہ 0.7125 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - قیمت کئی ماہ سے قائم وہ بُلش چینل توڑنے کے قریب ہے کہ جس میں یہ ابھی تجارت کر رہی ہے - رجحان کا تبدیل ہونا کچھ ذیادہ دور نہیں ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

قیمت بُلش چینل کے اندر موجود ہے - جب تک قیمت 0.71 - 0.7150 کی سطح سے اوپر ہے تب تک رجحان میں کچھ خاص تبدیلی نہیں مل سکے گی - آر ایس آئی ایچ 4 چارٹ میں اوور سولڈ لیولز تک گئی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے تاجران کے لئے ایک اہم موڑ ہے - کیا ڈالر کی مضبوطی قائم رہے گی ؟ چینل سے باہر اور نیچے کی بریک سے ایک بڑی خبر ملے گی اور 0.68 کی سطح تک واپسی خارج از امکان نہیں ہے - اہم سپورٹ یہاں موجود ہے - قلیل مُدتی جارحانہ تاجران طویل مُدتی تناظر میں اپنی قسمت آز ما سکتے ہیں کیونکہ سٹاپ اور رجحان میں تبدیلی بہت قریب ہے - اگر سپورٹ چینل قائم رہتا ہے تو اضآفہ کی موو کے واضح امکانات ملیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback