empty
 
 
16.03.2021 03:43 PM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 مارچ ، 2021

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.1908 کے لیول پر واقع تکنیکی سپورٹ کے اوپر اور 1.1965 پر دیکھی جانی والی مقامی تکنیکی ریزسٹنس/مزاحمت کے نیچے مستحکم ہوئی ہے، لیکن اگر قیمت ٹرینڈ لائن سے اوپر نہیں جائے گی، تو پھر بئیرز 1.1837 پر واقع سوئنگ لوکی جانب 1.1908 سے نیچے کی حرکت کو ممکنہ طور پر جاری رکھیں گے۔ مارکیٹ زیادہ خرید کی حالت سے نکل رہی ہے اور مومینٹم انڈیکیٹر غیر جانبدار ہے، جو یورو/امریکی ڈالر کے لئے مختصر مدتی بئیرش آؤٹ لُک کی تصدیق کرتا ہے۔ مزید براں، 3 مارچ، 2020 سے 1.2349 پر واقع چوٹی سے حالیہ کمی سب سے بڑی اصلاح ہے، اس لئے قیمت کا توازن زیادہ ہو گیا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2176

ڈبلیو آر 2 - 1.2081

ڈبلیو آر 1 - 1.2020

پیوٹ پوائنٹ - 1.1926

ڈبلیو ایس 1 - 1.1871

ڈبلیو ایس 2 - 1.1786

ڈبلیو ایس 3 - 1.1716

تجارتی تجاویز:

آخری اوپر کی ویو کی 61% فیبونیکی ریٹریسمنٹ کی حالیہ اصلاح کے باوجود یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر طویل مدتی ٹرینڈ ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر اوپر رہتا ہے، تاہم ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ جوابی رحجان کا اصلاحی سائیکل جاری ہے۔ یہ اصلاحی سائیکل ابھی تک مکمل نہیں ہوا، کیونکہ بُلز کے لئے اہم لیول 1.1608 پر واقع ہے۔ جب تک مارکیٹ اس لیول سے اوپر ٹریڈ کرتی ہے تب تک اوپر کا رحجان کارآمد ہے اور تمام نیچے کی ویوز کو طویل پوزیشنز کو کھولنے کے لئے استعمال کرنا چاہئے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback