empty
 
 
18.03.2021 06:43 AM
بی ٹی سی قلیل مُدتی بُلش چینل میں 65000 کی سطح تک جانے کی تیاری میں ہے


بی ٹی سی / یو ایس ڈی ہمارے ہدف 60000$ تک پہنچ جانے کے بعد توقع کے مطابق واپس آیا تھا کہ جب قلیل مًُدتی بُلش چینل 59300$ کی سطح کے گرد ٹوٹ گیا تھا - قیمت 53316$ کی سطح پر ہائیر لوو بنا رہی ہے اور ابھی 59000$ کی سطح تک دوبارہ جاری ہے - قیمت نے آنے والے کئی ہفتوں میں مزید اوپر جاری ہے اور یہ 65000$ اور 70000$ کی سطح تک بھی جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - بُلش چینل

سپورٹ ابھی 54300 کی سطح پر ملی ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلش ہے اور قیمت تاریخی بلند ترین سطح تک جائے گی - ہمارا یہلا ہدف چینل کی بالائی حد 63600 پر موجود ہے - قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - رجحان واضح طور پر بُلش ہے بہرحال ہمیں آر ایس آئی پر بئیرش ڈائیورجنس کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاھیے - اسی وجہ سے نفع کو محفوظ کرنے کے لئے سٹاپ لاس کو اوپر کر دینا چاھیے - 54300 کی سطح میرے لئے سٹاپ لاس ہے اور اگر قیمت میرے پہلے ہدف تک پہنچ جاتی ہے تو آر ایس آئی ایک اور ڈائیورجنس فراہم کرتی ہے تو جزوی طور پر لانگ پوزیشن کو کم کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback