empty
 
 
18.03.2021 07:07 AM
سونے میں قلیل مُدتی ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے


سونے کی قیمت نے آخر کار 1730 کی سطح سے اوپر ریزسٹنس کو توڑ لیا ہے اور یہ ابھی 1750 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کر رہی ہے جس کے بعد کا ہدف آنے والے ایک دو دنوں میں 1763 کی سطح پر موجود ہے - قیمت نے 1698 کی سطح پر ہائیر لوو بنایا ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز قلیل مدتی رجحان کو اپنے قابو میں رکھیں گے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بئیرش چینل

سونے کی قیمت چینل کی زیریں حد سے اضافہ کر رہی ہے - ہم یہ چارٹ سابقہ تجزیات میں پہلے کئی مرتبہ دیکھا چُکے ہیں - کہ جب ہم 1700 کے ایریا میں ہدف کے حوالے سے بات کر رہے تھے اور ہم نے یہ کہا تھا کہ یہ ممکنہ تبدیلی کا زون ہے - سونے کی قیمت یہ سکت رکھتی ہے کہ چینل کی بالائی حد 1867 - 1850 تک پہنچ سکے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس

نیلی لکیر - سپورٹ

سونے کی قیمت ابھی قلیل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو ابھی چینلج کر رہی ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ قیمت اس سطح سے اوپر کی بریک کرے تاکہ ایک بڑے اضافہ کی اُمید بن سکے - 1800 کی سطح تک پہنچ جانے کی اُمید کو قائم رکھنے کے لئے قیمت کا 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جانا متوقع ہے جو کہ دوسرا قلیل مُدتی ہدف ہے - اہم کم ترین سطح کے حوالے بات ابھی قبل از وقت ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ قیمت اوپر کی جانب لے جائیں جس کے ساتھ ساتھ کمزور واپسی کا عمل بھی مل سکے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback