empty
 
 
25.03.2021 08:17 PM
بی ٹی سی نے 50000 کی سطح تک واپسی کی ہے


بی ٹی سی کے حوالے سے اپنے حالیہ تجزیات میں ہم نے بُلز کو متنبہ کیا تھا کہ وہ تاریخی بلند ترین سطح کے مل جانے کے باوجود محتاط رہیں - قیمت ہائیر ہائی بنا رہی تھی لیکن آر ایس ائی ایساء نہیں کر رہا تھا - یہ بُلز کے لئے ایک واضح انتباہ ہے کہ صورتحال کمزور ہو رہی ہے - بی ٹی سی کے حوالے سے اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ ذکر کیا تھا کہ جب تک قیمت 56000 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہی ہم بُلش رہیں گے اور یہ کہ قیمت کو بُلش چینل سے باہر نہیں آنا چاھیے

This image is no longer relevant


نیلی اضافہ کی سلوپنگ لکیریں - بُلش قلیل مُدتی اشارہ

نیلی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

بی ٹی سی / یو ایس ڈی نے بُلش قلیل مُدتی چینل کو توڑ لیا ہے - بُلز کو متنبہہ کیا گیا تھا - قیمت ابھی لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے کیونکہ قیمت 50000 کی سطح تک گئی ہے - یہاں ہم نے قلیل مُدتی سپورٹ ایریا نوٹ کیا ہے اور اگلا ہدف 43000 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

ڈیلی چارٹ میں جو کہ اوپر پیش کیا جا رہا ہے ہم آر ایس آئی کی جانب سے واضح بئیرش ڈائیورجنس دیکھ سکتے ہیں کیونکہ قیمت ہائیر ہائی بنا رہی تھی - بُلز کو خاصا محتاط رہنا ہے کیونکہ ہم آنے والے ایک دو ماہ میں کریپٹو کرنسیوں میں معمول سے بڑی تصحیح دیکھ سکتے ہیں - قیمت نے زیریں سُرخ ٹرینڈ لائن کو توڑ لیا ہے اور یہ 43000 - 45000 کی سطح تک پہنچ جانے میں کمزور معلوم ہوتی ہے - اہم 38 فیصد فیبوناسی لیول ابھی 39850 کی سطح پر ہے - قیمت نے کم ہونے پر خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے کیونکہ ہم ایک تصحیح کے شروع ہونے کے قریب ہیں - تاجران کو محتاط رہنا چاھیے اور صبر کرنا چاھیے کہ باٹم مل جائے اور تبدیلی کے عمل کے تصدیق ہو جائے - جس کے بعد ایک کم ترین سطح مل سکے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback