empty
 
 
29.03.2021 08:17 PM
لائٹ کوائن 200 ڈالر کی سطح تک اوپر گیا ہے


لائٹ کوائن نے فی الوقت 230 ڈالر کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا ہے اور 176 کی سطح پر موجود اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ تک نیچے آیا ہے - قیمت نے کسی حد تک اہم سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے اور اس کو تیزی کے ساتھ دوبارہ حاصل کیا تھا - قیمت سپورٹ لائن کو قائم رکھے ہوئے معلوم ہوتی ہے لیکن بُلز کو آر ایس ائی کی جانب سے انتباہ کے حوالے سے محتاط رہنا چاھیے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر سپورٹ

نیلی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

ایل ٹی سی / یو ایس ڈی نے ابھی تک ہائیر لوو کو بنایا ہے جو کہ ایک مرتبہ دوبارہ سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ پر ملا ہے - ریزسٹنس 208 اور اس کے بعد 230 کی سطح پر ملی ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھیں تاکہ اضافہ کا رجحان اپنے قابو میں رکھیں سکیں - سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک سے کمزوری کا اشارہ ملے گا اس کے علاوہ یہ بھی حقیقت ہے کہ آر ایس ائی پہلے ہی بئیرش ڈائیورجنس بنا چُکا ہے لہذا ہم اگلی بڑی تنزلی کی موو 140 - 120 کی سطح سطح تک دیکھ سکتے ہیں لیکن تب تک بُلز ہی صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback