empty
 
 
19.09.2018 03:46 PM
یورو / یو ایس ڈی پئیر منصوبہ عمل برائے یورپی شیشن بتاریخ 19 ستمبر 2018 - بئیرز واضح طور پر یورو میں سیل کر رہے ہیں :

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

یورپین کرنسی میں خریداروں کو واضح طور پر محتاط ہونا چاھیے بہتر یہ ہے کہ نئی خرید کی پوزیشن 1689۔1 کے لیول سے واپسی پر اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن پر لی جانی چاھیے جس سے اس ہفتہ کا بلند ترین لیول 1722۔1 پر بنے گا جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے - اگر بُلز 1689۔1 کے لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہتے ہیں تو آپ سائیڈ چینل کے زیریں باڈر پر ہونے والے مصنوعی بریک آوٹ پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جو کہ 1656۔1 کے لیول پر ہے یا یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن 1620۔1 کے لیول سے واپسی پر لے سکتے ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار ہے

سیل کرنے والے دن کے پہلے حصہ میں 1689۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنے کی کوشش کریں گے یہاں ہونے والے مصنوعی بریک آوٹ سے یہ براہ راست اشارہ ملے گا کہ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کی جائے جس کا مقصد 1656۔1 کے لیول پر موجود چینل کے کے زیریں باڈر کی ٹیسٹنگ ہوگا جس کے بریک آوٹ سے یورو میں فوری سیل آوٹ بنے گا جس میں نفع 1620۔1 اور 1591۔1 کے کم ترین لیولز پر بنے گا - اگر قیمت 1689۔1 کے لیول سے اوپر یورپی شیشن میں جاتی ہے تو سیل فوری پر 1722۔1 کے لیول سے واپسی پر کی جانی چاھیے

انڈیکیٹر سگنل

موونگ ایوریج

ایم اے 30 روز اببھی ایم اے 50 روز کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے جو کہ واضح طور پر نیوٹرل مارکیٹ کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

بولینجر بینڈ کے اوسط بارڈر سے نیچے قیمت کی واپسی اس بات کا اشارہ ہو گی کہ یورو میں سیل کریں - بالائی باڈر 1709۔1 کے ایریا میں موجود ہے جہاں سے آپ شارٹ پوزیشن بھی دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تشریح

موونگ ایوریج {اوسط سلائیدنگ} 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج {اوسط سلائیڈنگ 30 زوزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback